The Holy Quran 40:85 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)
فَلَمَّا رَاَوۡا بَاۡسَنَا قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَحۡدَہٗ وَکَفَرۡنَا بِمَا کُنَّا بِہٖ مُشۡرِکِیۡنَ ﴿۸۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when they saw Our punishment, they said: ‘We believe in Allah alone and we reject all that which we used to associate with Him.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس جب انہوں نے ہمارا عذاب دیکھا تو کہا ہم اللہ پر جو واحد ہے ایمان لے آئے ہیں اور اُن سب باتوں کا انکار کرتے ہیں جن سے ہم اس کا شریک ٹھہرایا کرتے تھے۔