The Holy Quran 40:86 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)
فَلَمۡ یَکُ یَنۡفَعُہُمۡ اِیۡمَانُہُمۡ لَمَّا رَاَوۡا بَاۡسَنَا ؕ سُنَّتَ اللّٰہِ الَّتِیۡ قَدۡ خَلَتۡ فِیۡ عِبَادِہٖ ۚ وَخَسِرَ ہُنَالِکَ الۡکٰفِرُوۡنَ ﴿٪۸۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
But their faith could not profit them at the time when they saw Our punishment. This is Allah’s law that has ever been in operation in respect of His servants. And thus have perished those who disbelieved.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس ان کا ایمان اس وقت انہیں کچھ فائدہ نہ دے سکا جب انہوں نے ہمارا عذاب دیکھ لیا۔ اللہ کی اس سنّت کے طور پر جو اس کے بندوں کے تعلق میں گزر چکی ہے۔ اور اس وقت کافروں نے بڑا نقصان اُٹھایا۔