The Holy Quran 41:10 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)

قُلۡ اَئِنَّکُمۡ لَتَکۡفُرُوۡنَ بِالَّذِیۡ خَلَقَ الۡاَرۡضَ فِیۡ یَوۡمَیۡنِ وَتَجۡعَلُوۡنَ لَہٗۤ اَنۡدَادًا ؕ ذٰلِکَ رَبُّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۚ﴿۱۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say: ‘Do you really disbelieve in Him Who created the earth in two days? And do you set up equals to Him?’ That is the Lord of the worlds.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تُو کہہ دے کیا تم اس کا انکار کرتے ہو جس نے زمین کو دو زمانوں میں پیدا کیا اور تم اس کے شریک ٹھہراتے ہو؟ یہ وہی ہے تمام جہانوں کا ربّ۔