The Holy Quran 41:11 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)
وَجَعَلَ فِیۡہَا رَوَاسِیَ مِنۡ فَوۡقِہَا وَبٰرَکَ فِیۡہَا وَقَدَّرَ فِیۡہَاۤ اَقۡوَاتَہَا فِیۡۤ اَرۡبَعَۃِ اَیَّامٍ ؕ سَوَآءً لِّلسَّآئِلِیۡنَ ﴿۱۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He placed therein firm mountains rising above its surface, and blessed it with abundance, and provided therein its foods in proper measure in four days — alike for all seekers.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اُس نے اس کے مرتفع خطوں میں پہاڑ بنائے اور ان میں اُس نے برکت رکھ دی اور اُن میں اُنہی سے پیدا ہونے والے خور و نوش کے سامان چار زمانوں میں مقدر کئے اس حال میں کہ (سب حاجتیں) طلب کرنے والوں کے لئے وہ برابر ہیں۔