The Holy Quran 41:12 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)

ثُمَّ اسۡتَوٰۤی اِلَی السَّمَآءِ وَہِیَ دُخَانٌ فَقَالَ لَہَا وَلِلۡاَرۡضِ ائۡتِیَا طَوۡعًا اَوۡ کَرۡہًا ؕ قَالَتَاۤ اَتَیۡنَا طَآئِعِیۡنَ ﴿۱۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then He turned to the heaven while it was something like smoke, and said to it and to the earth: ‘Come ye both of you, willingly or unwillingly.’ They said, ‘We come willingly.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پھر وہ آسمان کی طرف متوجہ ہوا اور وہ دھواں دھواں تھا اور اُس نے اس سے اور زمین سے کہا کہ تم دونوں خوشی سے یا مجبوراً چلے آؤ۔ اُن دونوں نے کہا ہم خوشی سے حاضر ہیں۔