The Holy Quran 41:13 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)
فَقَضٰہُنَّ سَبۡعَ سَمٰوَاتٍ فِیۡ یَوۡمَیۡنِ وَاَوۡحٰی فِیۡ کُلِّ سَمَآءٍ اَمۡرَہَا ؕ وَزَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنۡیَا بِمَصَابِیۡحَ ٭ۖ وَحِفۡظًا ؕ ذٰلِکَ تَقۡدِیۡرُ الۡعَزِیۡزِ الۡعَلِیۡمِ ﴿۱۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
So He completed them into seven heavens in two days, and He revealed to each heaven its function. And We adorned the lowest heaven with lamps for light and for protection. That is the decree of the Mighty, the All-Knowing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس اُس نے ان کو دو زمانوں میں سات آسمانوں کی صورت میں تقسیم کردیا اور ہر آسمان کے قوانین اس میں وحی کئے اور ہم نے دنیا کے آسمان کو چراغوں اور حفاظت کے سامانوں کے ساتھ مزیّن کیا۔ یہ کامل غلبہ والے (اور) صاحبِ علم کی تقدیر ہے۔