The Holy Quran 41:15 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)

اِذۡ جَآءَتۡہُمُ الرُّسُلُ مِنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمۡ وَمِنۡ خَلۡفِہِمۡ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّا اللّٰہَ ؕ قَالُوۡا لَوۡ شَآءَ رَبُّنَا لَاَنۡزَلَ مَلٰٓئِکَۃً فَاِنَّا بِمَاۤ اُرۡسِلۡتُمۡ بِہٖ کٰفِرُوۡنَ ﴿۱۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

When their Messengers came to them from before them and behind them, saying: ‘Worship none but Allah,’ they said: ‘If our Lord had so willed, He would have certainly sent down angels. So we do disbelieve in that with which you have been sent.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جب اُن کے پاس ان کے سامنے بھی اور اُن سے پہلے زمانوں میں بھی پیغمبر آتے رہے کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔ اُنہوں نے کہا اگر ہمارا ربّ چاہتا تو ضرور فرشتے اتار دیتا۔ پس ہم یقیناً، جس پیغام کے ساتھ تم بھیجے گئے ہو اس کا، انکار کرنے والے ہیں۔