The Holy Quran 41:16 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)
فَاَمَّا عَادٌ فَاسۡتَکۡبَرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ بِغَیۡرِ الۡحَقِّ وَقَالُوۡا مَنۡ اَشَدُّ مِنَّا قُوَّۃً ؕ اَوَلَمۡ یَرَوۡا اَنَّ اللّٰہَ الَّذِیۡ خَلَقَہُمۡ ہُوَ اَشَدُّ مِنۡہُمۡ قُوَّۃً ؕ وَکَانُوۡا بِاٰیٰتِنَا یَجۡحَدُوۡنَ ﴿۱۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
As for ‘Ad, they behaved arrogantly in the earth without any justification and said, ‘Who is mightier than we in power?’ Do they not see that Allah, Who created them, is mightier than they in power? Still they continued to deny Our Signs.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس رہے عاد، تو انہوں نے زمین میں ناحق تکبر سے کام لیا اور کہا کون ہے جو ہم سے قوّت میں زیادہ شدید ہے؟ کیا انہوں نے دیکھا نہیں کہ اللہ جس نے انہیں پیدا کیا اُن سے قوّت میں شدید تر ہے اور وہ مسلسل ہمارے نشانات کا انکار کرتے رہے؟