The Holy Quran 41:18 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)
وَاَمَّا ثَمُوۡدُ فَہَدَیۡنٰہُمۡ فَاسۡتَحَبُّوا الۡعَمٰی عَلَی الۡہُدٰی فَاَخَذَتۡہُمۡ صٰعِقَۃُ الۡعَذَابِ الۡہُوۡنِ بِمَا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿ۚ۱۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And as for Thamud, We gave them guidance, but they preferred blindness to guidance, so the calamity of a humiliating punishment seized them, on account of what they had earned.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جہاں تک ثمود کا تعلق ہے تو ہم نے اُن کی بھی رہنمائی کی لیکن انہوں نے نابینائی پسند کرتے ہوئے (اُسے) ہدایت پر ترجیح دی۔ پس انہیں رُسوا کرنے والے عذاب کی بجلی نے اُس کسب کی و جہ سے پکڑلیا جو وہ کیا کرتے تھے۔