The Holy Quran 41:22 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)

وَقَالُوۡا لِجُلُوۡدِہِمۡ لِمَ شَہِدۡتُّمۡ عَلَیۡنَا ؕ قَالُوۡۤا اَنۡطَقَنَا اللّٰہُ الَّذِیۡۤ اَنۡطَقَ کُلَّ شَیۡءٍ وَّہُوَ خَلَقَکُمۡ اَوَّلَ مَرَّۃٍ وَّاِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۲۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And they will say to their skins: ‘Why bear ye witness against us?’ They will say: ‘Allah has made us to speak as He has made everything else to speak. And He it is Who created you the first time, and unto Him have you been brought back.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ اپنے چمڑوں سے کہیں گے تم نے کیوں ہمارے خلاف گواہی دی؟ وہ جواب دیں گے کہ اللہ نے ہمیں بولنے کی توفیق دی جس نے ہر چیز کو گویائی بخشی ہے اور وہی ہے جس نے تمہیں پہلی مرتبہ پیدا کیا اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔