The Holy Quran 41:26 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)

وَقَیَّضۡنَا لَہُمۡ قُرَنَآءَ فَزَیَّنُوۡا لَہُمۡ مَّا بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَمَا خَلۡفَہُمۡ وَحَقَّ عَلَیۡہِمُ الۡقَوۡلُ فِیۡۤ اُمَمٍ قَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ مِّنَ الۡجِنِّ وَالۡاِنۡسِ ۚ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا خٰسِرِیۡنَ ﴿٪۲۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We had assigned for them companions who made to appear attractive to them what was before them and what was behind them; and the sentence became due against them along with the communities of Jinn and mankind that had gone before them. Surely, they were the losers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ہم نے اُن کے لئے بعض ساتھی مقرر کردیئے۔ پس انہوں نے اُن کے لئے اُسے خوب سجا کر پیش کیا جو اُن کے سامنے تھا یا اُن سے پہلے تھا۔ پس اُن پر وہی فرمان صادق آگیا جو اُن قوموں پر صادق آیا تھا جو اُن سے قبل جِن و اِنس میں سے گزر چکی تھیں۔ یقیناً وہ گھاٹا پانے والوں میں سے تھے۔