The Holy Quran 41:30 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)
وَقَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا رَبَّنَاۤ اَرِنَا الَّذَیۡنِ اَضَلّٰنَا مِنَ الۡجِنِّ وَالۡاِنۡسِ نَجۡعَلۡہُمَا تَحۡتَ اَقۡدَامِنَا لِیَکُوۡنَا مِنَ الۡاَسۡفَلِیۡنَ ﴿۳۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And those who disbelieve will say, ‘Our Lord, show us those who led us astray from among both the Jinn and men, that we may put them under our feet so that both of them may become of the lowest.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جن لوگوں نے کفر کیا وہ کہیں گے کہ اے ہمارے ربّ! ہمیں جن و اِنس میں سے وہ دونوں دکھا جنہوں نے ہمیں گمراہ کیا۔ اِس غرض سے کہ ہم انہیں اپنے قدموں تلے روندیں تاکہ وہ انتہائی ذلیل ہو جائیں۔