The Holy Quran 41:35 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)
وَلَا تَسۡتَوِی الۡحَسَنَۃُ وَلَا السَّیِّئَۃُ ؕ اِدۡفَعۡ بِالَّتِیۡ ہِیَ اَحۡسَنُ فَاِذَا الَّذِیۡ بَیۡنَکَ وَبَیۡنَہٗ عَدَاوَۃٌ کَاَنَّہٗ وَلِیٌّ حَمِیۡمٌ ﴿۳۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And good and evil are not alike. Repel evil with that which is best. And lo, he between whom and thyself was enmity will become as though he were a warm friend.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
نہ اچھائی برائی کے برابر ہو سکتی ہے اور نہ برائی اچھائی کے (برابر)۔ ایسی چیز سے دفاع کر کہ جو بہترین ہو۔ تب ایسا شخص جس کے اور تیرے درمیان دشمنی تھی وہ گویا اچانک ایک جاں نثار دوست بن جائے گا۔