The Holy Quran 41:36 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)

وَمَا یُلَقّٰہَاۤ اِلَّا الَّذِیۡنَ صَبَرُوۡا ۚ وَمَا یُلَقّٰہَاۤ اِلَّا ذُوۡ حَظٍّ عَظِیۡمٍ ﴿۳۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But none is granted it save those who are steadfast; and none is granted it save those who possess a large share of good.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور یہ مقام عطا نہیں کیا جاتا مگر اُن لوگوں کو جنہوں نے صبر کیا۔ اور یہ مقام عطا نہیں کیا جاتا مگر اُسے جو بڑے نصیب والا ہو۔