The Holy Quran 41:37 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)

وَاِمَّا یَنۡزَغَنَّکَ مِنَ الشَّیۡطٰنِ نَزۡغٌ فَاسۡتَعِذۡ بِاللّٰہِ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۳۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And if an incitement from Satan incite thee, then seek refuge in Allah. Surely He is the All-Hearing, the All-Knowing.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر تُجھے شیطان کی طرف سے کوئی بہکا دینے والی بات پہنچے تو اللہ کی پناہ مانگ۔ یقیناً وہی بہت سننے والا (اور) دائمی علم رکھنے والا ہے۔