The Holy Quran 41:39 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)

فَاِنِ اسۡتَکۡبَرُوۡا فَالَّذِیۡنَ عِنۡدَ رَبِّکَ یُسَبِّحُوۡنَ لَہٗ بِالَّیۡلِ وَالنَّہَارِ وَہُمۡ لَا یَسۡـَٔمُوۡنَ ﴿ٛ۳۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But if they turn away with disdain they do it to their own detriment, while those who are with thy Lord glorify Him night and day, and they are never wearied.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس اگر وہ تکبر کریں تو (جان لیں کہ) وہ لوگ جو تیرے ربّ کے حضور رہتے ہیں رات اور دن اُس کی تسبیح کرتے ہیں اور وہ تھکتے نہیں۔