The Holy Quran 41:4 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)
کِتٰبٌ فُصِّلَتۡ اٰیٰتُہٗ قُرۡاٰنًا عَرَبِیًّا لِّقَوۡمٍ یَّعۡلَمُوۡنَ ۙ﴿۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
A Book, the verses of which have been expounded in detail — the Qur’an in clear, eloquent language — for a people who have knowledge,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہ ایک ایسی کتاب ہے جس کی آیات کھول کھول کر بیان کردی گئی ہیں۔ ایک ایسے قرآن کی صورت میں جو نہایت فصیح و بلیغ ہے، ان لوگوں کے فائدہ کے لئے جو علم رکھتے ہیں۔