The Holy Quran 41:40 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)

وَمِنۡ اٰیٰتِہٖۤ اَنَّکَ تَرَی الۡاَرۡضَ خَاشِعَۃً فَاِذَاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَیۡہَا الۡمَآءَ اہۡتَزَّتۡ وَرَبَتۡ ؕ اِنَّ الَّذِیۡۤ اَحۡیَاہَا لَمُحۡیِ الۡمَوۡتٰی ؕ اِنَّہٗ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۴۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And among His Signs is this: that thou seest the earth lying withered, but when We send down water on it, it stirs and swells with verdure. Surely, He Who quickened it can quicken the dead. Verily He has power over all things.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اُس کے نشانات میں سے یہ بھی ہے کہ تُو زمین کو گری ہوئی حالت میں دیکھتا ہے۔ پس جب ہم اس پر پانی نازل کرتے ہیں تو وہ (نمو کے لحاظ سے) متحرک ہو جاتی ہے اور پھولنے لگتی ہے۔ یقیناً وہ جس نے اسے زندہ کیا بالضرور مُردوں کو زندہ کرنے والا ہے۔ یقیناً وہ ہر چیز پر جسے وہ چاہے دائمی قدرت رکھتا ہے۔