The Holy Quran 41:42 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)
اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِالذِّکۡرِ لَمَّا جَآءَہُمۡ ۚ وَاِنَّہٗ لَکِتٰبٌ عَزِیۡزٌ ﴿ۙ۴۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Those who disbelieve in the Reminder when it comes to them are the losers. And, truly, it is a mighty Book.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً وہ لوگ (سزا پائیں گے) جنہوں نے ذکر کا، جب وہ اُن کے پاس آیا، انکار کردیا حالانکہ وہ ایک بڑی غالب اور مکرم کتاب کی صورت میں تھا۔