The Holy Quran 41:44 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)
مَا یُقَالُ لَکَ اِلَّا مَا قَدۡ قِیۡلَ لِلرُّسُلِ مِنۡ قَبۡلِکَ ؕ اِنَّ رَبَّکَ لَذُوۡ مَغۡفِرَۃٍ وَّذُوۡ عِقَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿۴۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Nothing is said to thee but what was said to the Messengers before thee. Thy Lord is indeed the Master of forgiveness; and also the Master of painful chastisement.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تُجھے کچھ نہیں کہا جاتا مگر وہی جو تجھ سے پہلے رسولوں سے کہا گیا۔ یقیناً تیرا ربّ بہت مغفرت والا نیز دردناک عذاب دینے والا ہے۔