The Holy Quran 41:49 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)

وَضَلَّ عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَدۡعُوۡنَ مِنۡ قَبۡلُ وَظَنُّوۡا مَا لَہُمۡ مِّنۡ مَّحِیۡصٍ ﴿۴۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And all that they used to call upon before will be lost to them, and they will know for certain that they have no place of escape.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ ان سے کھو جائے گا جسے وہ اس سے پہلے پکارا کرتے تھے۔ اور وہ سمجھ جائیں گے کہ اُن کے لئے بھاگنے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔