The Holy Quran 41:6 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)

وَقَالُوۡا قُلُوۡبُنَا فِیۡۤ اَکِنَّۃٍ مِّمَّا تَدۡعُوۡنَاۤ اِلَیۡہِ وَفِیۡۤ اٰذَانِنَا وَقۡرٌ وَّمِنۡۢ بَیۡنِنَا وَبَیۡنِکَ حِجَابٌ فَاعۡمَلۡ اِنَّنَا عٰمِلُوۡنَ ؓ﴿۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And they say: ‘Our hearts are under covers and are protected against that to which thou callest us, and in our ears there is a deafness, and between us and thee there is a screen. So carry on thy work; we too are working.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اُنہوں نے کہا کہ جن باتوں کی طرف تُو ہمیں بلاتا ہے ان سے ہمارے دل پردوں میں ہیں اور ہمارے کانوں میں ایک بوجھ ہے نیز ہمارے اور تمہارے درمیان ایک حجاب حائل ہے پس تُو جو چاہے کر یقیناً ہم بھی کچھ کرنے والے ہیں۔