The Holy Quran 41:7 – Ha Mim As-Sajdah (حٰمٓ السَّجْدَۃِ)
قُلۡ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثۡلُکُمۡ یُوۡحٰۤی اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰـہُکُمۡ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ فَاسۡتَقِیۡمُوۡۤا اِلَیۡہِ وَاسۡتَغۡفِرُوۡہُ ؕ وَوَیۡلٌ لِّلۡمُشۡرِکِیۡنَ ۙ﴿۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Say, ‘I am only a man like you. It is revealed to me that your God is One God; so go ye straight to Him without deviating, and ask forgiveness of Him.’ And woe to the idolaters,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تو کہہ دے میں محض تمہاری طرح کا ایک بشر ہوں۔ میری طرف وحی کی جاتی ہے کہ تمہارا معبود صرف ایک معبود ہے پس اُس کے حضور ثباتِ قدم کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ اور اُس سے بخشش مانگو۔ اور ہلاکت ہو شرک کرنے والوں کے لئے۔