The Holy Quran 42:10 – Ash-Shura (الشُّوْرٰی)

اَمِ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اَوۡلِیَآءَ ۚ فَاللّٰہُ ہُوَ الۡوَلِیُّ وَہُوَ یُحۡیِ الۡمَوۡتٰی ۫ وَہُوَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿٪۱۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Have they taken for themselves protectors other than Him? But it is Allah Who is the real Protector. And He quickens the dead, and He has power over all things.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا اُنہوں نے اس کے سوا دوست پکڑ رکھے ہیں؟ پس اللہ ہی ہے جو بہترین دوست ہے اور وہی ہے جو مُردوں کو زندہ کرتا ہے اور وہ ہر چیز پر جسے وہ چاہے دائمی قدرت رکھتا ہے۔