The Holy Quran 42:11 – Ash-Shura (الشُّوْرٰی)

وَمَا اخۡتَلَفۡتُمۡ فِیۡہِ مِنۡ شَیۡءٍ فَحُکۡمُہٗۤ اِلَی اللّٰہِ ؕ ذٰلِکُمُ اللّٰہُ رَبِّیۡ عَلَیۡہِ تَوَکَّلۡتُ ٭ۖ وَاِلَیۡہِ اُنِیۡبُ ﴿۱۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And in whatsoever you differ, the decision thereof rests with Allah. Say: ‘Such is Allah, my Lord; in Him I put my trust, and to Him I always turn.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جس چیز میں بھی تم اختلاف کرو تو اُس کا فیصلہ اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے۔ یہ ہے اللہ جو میرا ربّ ہے۔ اُسی پر میں توکل کرتا ہوں اور اُسی کی طرف میں جھکتا ہوں۔