The Holy Quran 42:12 – Ash-Shura (الشُّوْرٰی)

فَاطِرُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ جَعَلَ لَکُمۡ مِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡ اَزۡوَاجًا وَّمِنَ الۡاَنۡعَامِ اَزۡوَاجًا ۚ یَذۡرَؤُکُمۡ فِیۡہِ ؕ لَیۡسَ کَمِثۡلِہٖ شَیۡءٌ ۚ وَہُوَ السَّمِیۡعُ الۡبَصِیۡرُ ﴿۱۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He is the Maker of the heavens and the earth. He has made for you pairs of your own selves, and of the cattle also He has made pairs. He multiplies you therein. There is nothing whatever like unto Him; and He is the All-Hearing, the All-Seeing.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ آسمانوں اور زمین کو عدم سے پیدا کرنے والا ہے۔ اُس نے تمہارے لئے تمہی میں سے جوڑے بنائے اور مویشیوں کے جوڑے بھی۔ وہ اس میں تمہاری افزائش کرتا ہے۔ اُس جیسا کوئی نہیں۔ وہ بہت سننے والا (اور) گہری نظر رکھنے والا ہے۔