The Holy Quran 42:17 – Ash-Shura (الشُّوْرٰی)

وَالَّذِیۡنَ یُحَآجُّوۡنَ فِی اللّٰہِ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا اسۡتُجِیۡبَ لَہٗ حُجَّتُہُمۡ دَاحِضَۃٌ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ وَعَلَیۡہِمۡ غَضَبٌ وَّلَہُمۡ عَذَابٌ شَدِیۡدٌ ﴿۱۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And those who dispute concerning Allah after He has been accepted — their dispute is futile in the sight of their Lord; and on them is God’s wrath and for them will be a severe punishment.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ لوگ جو اللہ کے بارہ میں اس کے بعد بھی جھگڑتے ہیں کہ اسے قبول کرلیا گیا ہے اُن کی دلیل اُن کے ربّ کے حضور باطل ہے اور ان پر ہی غضب ہوگا اور اُن کے لئے سخت عذاب (مقدر) ہے۔