The Holy Quran 42:18 – Ash-Shura (الشُّوْرٰی)
اَللّٰہُ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلَ الۡکِتٰبَ بِالۡحَقِّ وَالۡمِیۡزَانَ ؕ وَمَا یُدۡرِیۡکَ لَعَلَّ السَّاعَۃَ قَرِیۡبٌ ﴿۱۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Allah it is Who has sent down the Book with truth and also the Balance. And what will make thee know that the Hour may be near at hand?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اللہ وہ ہے جس نے حق کے ساتھ کتاب اور میزان کو اُتارا اور تجھے کیا چیز سمجھائے کہ بعید نہیں کہ وہ گھڑی قریب ہو۔