The Holy Quran 42:29 – Ash-Shura (الشُّوْرٰی)
وَہُوَ الَّذِیۡ یُنَزِّلُ الۡغَیۡثَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا قَنَطُوۡا وَیَنۡشُرُ رَحۡمَتَہٗ ؕ وَہُوَ الۡوَلِیُّ الۡحَمِیۡدُ ﴿۲۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And He it is Who sends down rain after they have despaired, and spreads out His mercy. And He is the Protector, the Praiseworthy.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہی ہے جو بارش کو نازل کرتا ہے بعد اس کے کہ وہ مایوس ہو چکے ہوتے ہیں اور اپنی رحمت کو پھیلادیتا ہے۔ اور وہی ہے جو کارساز (اور) صاحبِ تعریف ہے۔