The Holy Quran 42:39 – Ash-Shura (الشُّوْرٰی)
وَالَّذِیۡنَ اسۡتَجَابُوۡا لِرَبِّہِمۡ وَاَقَامُوا الصَّلٰوۃَ ۪ وَاَمۡرُہُمۡ شُوۡرٰی بَیۡنَہُمۡ ۪ وَمِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ﴿ۚ۳۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And those who hearken to their Lord, and observe Prayer, and whose affairs are decided by mutual consultation, and who spend out of what We have provided for them,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جو اپنے ربّ کی آواز پر لبیک کہتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور اُن کا امر باہمی مشورہ سے طے ہوتا ہے اور اس میں سے جو ہم نے اُنہیں عطا کیا خرچ کرتے ہیں۔