The Holy Quran 42:4 – Ash-Shura (الشُّوْرٰی)

کَذٰلِکَ یُوۡحِیۡۤ اِلَیۡکَ وَاِلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکَ ۙ اللّٰہُ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Thus has Allah, the Mighty, the Wise, been revealing to thee and to those that preceded thee.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اسی طرح کامل غلبہ والا (اور) حکمت والا اللہ تیری طرف وحی کرتا ہے اور اُن کی طرف بھی کرتا رہا ہے جو تجھ سے پہلے تھے۔