The Holy Quran 42:43 – Ash-Shura (الشُّوْرٰی)

اِنَّمَا السَّبِیۡلُ عَلَی الَّذِیۡنَ یَظۡلِمُوۡنَ النَّاسَ وَیَبۡغُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ بِغَیۡرِ الۡحَقِّ ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۴۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

The blame is only on those who wrong men and transgress in the earth without justification. Such will have a grievous punishment.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

الزام تو صرف اُن پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور زمین میں ناحق سرکشی سے کام لیتے ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کے لیے دردناک عذاب (مقدر) ہے۔