The Holy Quran 42:45 – Ash-Shura (الشُّوْرٰی)
وَمَنۡ یُّضۡلِلِ اللّٰہُ فَمَا لَہٗ مِنۡ وَّلِیٍّ مِّنۡۢ بَعۡدِہٖ ؕ وَتَرَی الظّٰلِمِیۡنَ لَمَّا رَاَوُا الۡعَذَابَ یَقُوۡلُوۡنَ ہَلۡ اِلٰی مَرَدٍّ مِّنۡ سَبِیۡلٍ ﴿ۚ۴۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And he whom Allah adjudges astray — there is no protector for him thereafter. And thou wilt find the wrongdoers, when they see the punishment, saying: ‘Is there any way of return?’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جسے اللہ گمراہ ٹھہرادے تو اُس کے لئے اِس کے بعد کوئی مددگار نہیں اور تُو ظالموں کو دیکھے گا کہ جب وہ عذاب کا سامنا کریں گے تو کہیں گے کہ کیا (اس کے) ٹالے جانے کی کوئی راہ ہے؟