The Holy Quran 42:48 – Ash-Shura (الشُّوْرٰی)

اِسۡتَجِیۡبُوۡا لِرَبِّکُمۡ مِّنۡ قَبۡلِ اَنۡ یَّاۡتِیَ یَوۡمٌ لَّا مَرَدَّ لَہٗ مِنَ اللّٰہِ ؕ مَا لَکُمۡ مِّنۡ مَّلۡجَاٍ یَّوۡمَئِذٍ وَّمَا لَکُمۡ مِّنۡ نَّکِیۡرٍ ﴿۴۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Hearken ye to your Lord before there comes a day for which there will be no averting in opposition to the decree of Allah. There will be no refuge for you on that day, nor will there be for you any possibility of denial.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اپنے ربّ کے فرمان پر لبیک کہو پیشتر اس سے کہ وہ دن آ جائے جس کا ٹلنا اللہ کی طرف سے کسی صورت ممکن نہ ہوگا۔ تمہارے لئے اس دن کوئی پناہ نہیں ہے اور تمہارے لئے انکار کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی۔