The Holy Quran 42:51 – Ash-Shura (الشُّوْرٰی)
اَوۡ یُزَوِّجُہُمۡ ذُکۡرَانًا وَّاِنَاثًا ۚ وَیَجۡعَلُ مَنۡ یَّشَآءُ عَقِیۡمًا ؕ اِنَّہٗ عَلِیۡمٌ قَدِیۡرٌ ﴿۵۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Or He mixes them, males and females; and He makes whom He pleases barren. Surely, He is All-Knowing, Powerful.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یا کبھی اُنہیں باہم ملا جُلا دیتا ہے۔ کچھ نر اور کچھ مادہ۔ نیز جسے چاہے اُسے بانجھ بنادیتا ہے۔ یقیناً وہ دائمی علم رکھنے والا (اور) دائمی قدرت والا ہے۔