The Holy Quran 42:54 – Ash-Shura (الشُّوْرٰی)
صِرَاطِ اللّٰہِ الَّذِیۡ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ اَلَاۤ اِلَی اللّٰہِ تَصِیۡرُ الۡاُمُوۡرُ ﴿٪۵۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
The path of Allah, to Whom belongs whatever is in the heavens and whatever is in the earth. Behold! to Allah do all things return.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اُس اللہ کے راستے کی طرف جس کا وہ سب کچھ ہے جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے۔ خبردار! اللہ ہی کی طرف تمام معاملات لوٹتے ہیں۔