The Holy Quran 42:6 – Ash-Shura (الشُّوْرٰی)
تَکَادُ السَّمٰوٰتُ یَتَفَطَّرۡنَ مِنۡ فَوۡقِہِنَّ وَالۡمَلٰٓئِکَۃُ یُسَبِّحُوۡنَ بِحَمۡدِ رَبِّہِمۡ وَیَسۡتَغۡفِرُوۡنَ لِمَنۡ فِی الۡاَرۡضِ ؕ اَلَاۤ اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِیۡمُ ﴿۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
The heavens may well-nigh rend asunder from above them; and the angels glorify their Lord with His praise and ask forgiveness for those on the earth. Behold! it is surely Allah Who is the Most Forgiving, the Merciful.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
قریب ہے کہ آسمان اپنے اُوپر سے پھٹ پڑیں اور فرشتے اپنے ربّ کی حمد کے ساتھ (اُس کی) تسبیح کررہے ہوں اور وہ ان کے لئے جو زمین میں ہیں بخشش طلب کررہے ہوں۔ خبردار! یقیناً اللہ ہی بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔