The Holy Quran 43:10 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)

وَلَئِنۡ سَاَلۡتَہُمۡ مَّنۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ لَیَقُوۡلُنَّ خَلَقَہُنَّ الۡعَزِیۡزُ الۡعَلِیۡمُ ﴿ۙ۱۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And if thou ask them, ‘Who created the heavens and the earth?’, they will surely say, ‘The Mighty, the All-Knowing God created them.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور تُو اگراُن سے پوچھے کہ کون ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا؟ تو وہ ضرور کہیں گے کہ انہیں کامل غلبہ والے (اور) صاحبِ علم نے پیدا کیا ہے۔