The Holy Quran 43:14 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)

لِتَسۡتَوٗا عَلٰی ظُہُوۡرِہٖ ثُمَّ تَذۡکُرُوۡا نِعۡمَۃَ رَبِّکُمۡ اِذَا اسۡتَوَیۡتُمۡ عَلَیۡہِ وَتَقُوۡلُوۡا سُبۡحٰنَ الَّذِیۡ سَخَّرَ لَنَا ہٰذَا وَمَا کُنَّا لَہٗ مُقۡرِنِیۡنَ ﴿ۙ۱۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

That you may sit firmly upon their backs, and then, when you are firmly seated thereon, you may remember the favour of your Lord, and say, ‘Holy is He Who has subjected this to us, and we had not the strength to subdue it ourselves.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تا کہ تم ان کی پیٹھوں پر جَم کر بیٹھ سکو۔ پھر جب تم ان پر اچھی طرح قرار پکڑ لو تو اپنے ربّ کی نعمت کا تذکرہ کرو اور کہو پاک ہے وہ جس نے اسے ہمارے لئے مسخر کیا اور ہم اسے زیر نگیں کرنے کی طاقت نہیں رکھتے تھے۔