The Holy Quran 43:18 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)
وَاِذَا بُشِّرَ اَحَدُہُمۡ بِمَا ضَرَبَ لِلرَّحۡمٰنِ مَثَلًا ظَلَّ وَجۡہُہٗ مُسۡوَدًّا وَّہُوَ کَظِیۡمٌ ﴿۱۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Yet when tidings are given to one of them of that the like of which he ascribes to the Gracious God, his face becomes darkened and he is choked with grief.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب ان میں سے کسی کو اس کی خوشخبری دی جاتی ہے جسے وہ رحمان کے تعلق میں ایک اعلیٰ مثال کے طور پر پیش کرتا ہے تو اس کا منہ کالا ہو جاتا ہے جبکہ وہ سخت غم کو ضبط کرنے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے۔