The Holy Quran 43:19 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)

اَوَمَنۡ یُّنَشَّؤُا فِی الۡحِلۡیَۃِ وَہُوَ فِی الۡخِصَامِ غَیۡرُ مُبِیۡنٍ ﴿۱۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Do you ascribe to God one who is reared among ornaments, and who is not clear in disputation?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور کیا وہ جو زیورو ں میں پالی جاتی ہو اور وہ جھگڑے کے دوران واضح بات (تک) نہ کرسکے (تم اُسے خدا کے حصّہ میں ڈالتے ہو)۔