The Holy Quran 43:23 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)
بَلۡ قَالُوۡۤا اِنَّا وَجَدۡنَاۤ اٰبَآءَنَا عَلٰۤی اُمَّۃٍ وَّاِنَّا عَلٰۤی اٰثٰرِہِمۡ مُّہۡتَدُوۡنَ ﴿۲۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Nay, they say, ‘We found our fathers following a certain course, and we are guided by their footsteps.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
بلکہ وہ تو کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے آباءواجداد کو ایک مسلک پر پایا اور ہم یقیناً انہی کے نقوشِ قدم پر ہدایت پانے والے ہیں۔