The Holy Quran 43:27 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)

وَاِذۡ قَالَ اِبۡرٰہِیۡمُ لِاَبِیۡہِ وَقَوۡمِہٖۤ اِنَّنِیۡ بَرَآءٌ مِّمَّا تَعۡبُدُوۡنَ ﴿ۙ۲۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And remember when Abraham said to his father and his people: ‘I positively disown what you worship,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور (یاد کرو) جب ابراہیم نے اپنے باپ سے اوراپنی قوم سے کہا کہ یقیناً میں اُس سے سخت بیزار ہوں جس کی تم عبادت کرتے ہو۔