The Holy Quran 43:31 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)

وَلَمَّا جَآءَہُمُ الۡحَقُّ قَالُوۡا ہٰذَا سِحۡرٌ وَّاِنَّا بِہٖ کٰفِرُوۡنَ ﴿۳۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But when the truth came to them they said, ‘This is magic, and we do reject it.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب آخر ان کے پاس حق آگیا تو انہوں نے کہا یہ جادو ہے اور یقیناً ہم اس کا انکار کرنے والے ہیں۔