The Holy Quran 43:34 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)

وَلَوۡلَاۤ اَنۡ یَّکُوۡنَ النَّاسُ اُمَّۃً وَّاحِدَۃً لَّجَعَلۡنَا لِمَنۡ یَّکۡفُرُ بِالرَّحۡمٰنِ لِبُیُوۡتِہِمۡ سُقُفًا مِّنۡ فِضَّۃٍ وَّمَعَارِجَ عَلَیۡہَا یَظۡہَرُوۡنَ ﴿ۙ۳۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And were it not that mankind would have all become one type of people, We would have given to those who disbelieve in the Gracious God, roofs of silver for their houses, and silver stairways by which they could go up;

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر یہ احتمال نہ ہوتا کہ سب لوگ ایک ہی طرح کی اُمّت بن جائیں گے تو ہم ضرور اُن کی خاطر، جو رحمان کا انکار کرتے ہیں، ان کے گھروں کی چھتوں کو چاندی کا بنا دیتے اور (اسی طرح) سیڑھیوں کو بھی جن پر وہ چڑھتے ہیں۔