The Holy Quran 43:39 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)

حَتّٰۤی اِذَا جَآءَنَا قَالَ یٰلَیۡتَ بَیۡنِیۡ وَبَیۡنَکَ بُعۡدَ الۡمَشۡرِقَیۡنِ فَبِئۡسَ الۡقَرِیۡنُ ﴿۳۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Till, when such a one comes to Us, he says to his companion, ‘Would that between me and thee were the distance of the East and the West!’ What an evil companion is he!

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہاں تک کہ جب وہ ہمارے پاس آئے گا تو (اپنے ساتھی کو مخاطب کرتے ہوئے) کہے گا اے کاش! میرے اور تیرے درمیان مشرق و مغرب کا فاصلہ ہوتا۔ پس وہ کیا ہی برا ساتھی ثابت ہوگا۔