The Holy Quran 43:41 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)
اَفَاَنۡتَ تُسۡمِعُ الصُّمَّ اَوۡ تَہۡدِی الۡعُمۡیَ وَمَنۡ کَانَ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۴۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Canst thou, then, make the deaf hear, or guide the blind and him who is in manifest error?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس کیا تو بہروں کو سنا سکتاہے یا اندھوں کو راہ دکھا سکتا ہے اور اسے بھی جو کھلی کھلی گمراہی میں مبتلا ہو؟