The Holy Quran 43:45 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)
وَاِنَّہٗ لَذِکۡرٌ لَّکَ وَلِقَوۡمِکَ ۚ وَسَوۡفَ تُسۡـَٔلُوۡنَ ﴿۴۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And, truly, it is a source of eminence for thee and for thy people; and you will be inquired about.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً یہ تیرے لئے ایک عظیم ذکر ہے اور تیری قوم کے لئے بھی اور تم ضرور پوچھے جاؤگے۔