The Holy Quran 43:47 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)

وَلَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا مُوۡسٰی بِاٰیٰتِنَاۤ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ وَمَلَا۠ئِہٖ فَقَالَ اِنِّیۡ رَسُوۡلُ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۴۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We did send Moses with Our Signs to Pharaoh and his chiefs, and he said, ‘I am truly a Messenger of the Lord of the worlds.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور یقیناً ہم نے موسیٰ کو فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف اپنے نشانات کے ساتھ بھیجا۔ پس اس نے کہا میں یقیناً تمام جہانوں کے ربّ کا رسول ہوں۔