The Holy Quran 43:49 – Az-Zukhruf (الزُّخْرُفِ)
وَمَا نُرِیۡہِمۡ مِّنۡ اٰیَۃٍ اِلَّا ہِیَ اَکۡبَرُ مِنۡ اُخۡتِہَا ۫ وَاَخَذۡنٰہُمۡ بِالۡعَذَابِ لَعَلَّہُمۡ یَرۡجِعُوۡنَ ﴿۴۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We showed them no Sign but it was greater than its preceding sister, and We seized them with punishment, that they might turn to Us.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ہم انہیں کوئی (روشن) آیت نہیں دکھاتے تھے مگر وہ اپنے جیسی پہلی آیت سے بڑھ کر ہوتی تھی۔ اور ہم نے انہیں عذاب کے ذریعہ پکڑا تاکہ وہ رجوع کریں۔